







اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز): وفاقی آئینی عدالت نے بلوچستان ٹریڈنگ کمپنی کی نظر ثانی کی درخواست مسترد کرتے کہا ہے کہ ہم سپریم کورٹ کے فیصلوں کے پابند نہیں۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق وفاقی آئینی عدالت نے بلوچستان ٹریڈنگ کمپنی کی لیز بحالی اور قبضے سے متعلق نظر