سونے کی قیمت 2ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی

سونے کی قیمت 2ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث عالمی مالیاتی منڈیوں میں بے یقینی مزید بڑھ گئی ہے، جس کے نتیجے میں سونے کی قیمتیں دو ماہ کی کم ترین سطح تک آگئیں، امریکی ڈالر کا استحکام اور خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ