جمعرات,  30 جولائی 2026ء

سوشل کیئر سسٹم میں اصلاحات نہ ہوئیں تو این ایچ ایس ٹوٹ جائے گا: اینڈی برنہم کی وارننگ

سوشل کیئر سسٹم میں اصلاحات نہ ہوئیں تو این ایچ ایس ٹوٹ جائے گا: اینڈی برنہم کی وارننگ

لندن(روشن پاکستان نیوز) برطانوی وزیرِ اعظم اینڈی برنہم نے سخت وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر سوشل کیئر سسٹم میں فوری اور مؤثر اصلاحات نہیں کی گئیں تو نیشنل ہیلتھ سروس (این ایچ ایس) کا موجودہ نظام شدید دباؤ کا شکار ہو کر ٹوٹ سکتا ہے۔ اینڈی برنہم کا