







اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کا اجلاس چیئرمین سینیٹر سرمد علی کی زیر صدارت منعقد ہوا، جس میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے خصوصی شرکت کی۔ اجلاس میں وزیر اطلاعات نے بتایا کہ سوشل میڈیا سے متعلق 2021 کی