جمعرات,  17  ستمبر 2026ء

سوئی ناردرن نے نیا ہائبرڈ سولر واٹر ہیٹر متعارف کروا دیا

سوئی ناردرن نے نیا ہائبرڈ سولر واٹر ہیٹر متعارف کروا دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) نے صارفین کے لیے جدید ہائبرڈ سولر واٹر ہیٹر متعارف کروا دیا، جو سولر انرجی کے ساتھ بجلی کے بیک اپ پر بھی کام کرتا ہے۔ ایس این جی پی ایل کی جانب سے سماجی