جمعرات,  30 جولائی 2026ء

سعودی وزیرِدفاع کی امریکی صدر سے ہنگامی ملاقات، سعودی ولی عہد کا پیغام پہنچایا: امریکی میڈیا

سعودی وزیرِدفاع کی امریکی صدر سے ہنگامی ملاقات، سعودی ولی عہد کا پیغام پہنچایا: امریکی میڈیا

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان نے  امریکی صدر ٹرمپ سےہنگامی ملاقات کی۔ امریکی میڈیا کے مطابق ملاقات کامقصد سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا خصوصی پیغام امریکی قیادت تک پہنچانا تھا۔ اس سے قبل امریکی نائب صدر جے ڈی وینس سے ملاقات میں