اتوار,  02  اگست 2026ء

سعودی عرب کا غزہ سے متعلق معاہدے کا خیرمقدم

سعودی عرب کا غزہ سے متعلق معاہدے کا خیرمقدم

ریاض ( وقار نسیم وامق) سعودی عرب نے غزہ پٹی میں غیر مسلح کرنے سے متعلق تاریخی معاہدے کا خیرمقدم کرتے ہوئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی قیادت اور معاہدے کے حصول کے لیے ان کی کوششوں کو سراہا ہے۔ سعودی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ پائیدار امن کے لیے