جمعرات,  05 نومبر 2026ء

سعودی عرب پر حوثیوں حملے، چین میدان میں آگیا

سعودی عرب پر حوثیوں کے حملے، چین میدان میں آگیا

بیجنگ(روشن پاکستان نیوز) چین نے سعودی عرب کی جانب سے اپیل کے بعد ایران پر زور دیا ہے کہ وہ حوثیوں کے حملےروکنے میں مدد کرے۔ غیر ملکی خبررساں ایجسنی رائٹرز کے مطابق اس معاملے سے باخبر تین ایرانی ذرائع کے مطابق سعودی عرب کی جانب سے چین سے کی