







کراچی(روشن پاکستان نیوز) مولانا فضل الرحمٰن کے چھوٹے بھائی ضیاء الرحمٰن کو کراچی ائرپورٹ پر امیگریشن حکام نے باہر جانے سے روک دیا۔ رات گئے سعودیہ سے کراچی پہنچنے والے ضیا الرحمان کو روکا گیا، ضیاء الرحمان جنرل سیکریٹری جے یو آئی سندھ راشد محمود سومرو کے ہمراہ کراچی پہنچے