پیر,  21  ستمبر 2026ء

سعودیہ پر بڑا حملہ؛ حوثیوں کا ریاض پر میزائل اور ڈرون حملوں کا اعتراف

سعودیہ پر بڑا حملہ؛ حوثیوں کا ریاض پر میزائل اور ڈرون حملوں کا اعتراف

اسلام آباد(روشن پاکستن نیوز) یمن کے حوثیوں نے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض اور بحیرہ احمر کے ساحل پر واقع اسٹریٹجک توانائی کے مراکز پر بڑے پیمانے پر بیلسٹک، کروز میزائلوں اور ڈرونز سے حملہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ حوثی فورسز کے ترجمان یحییٰ سریع نے انٹرنیٹ پر جاری