بدھ,  22 جولائی 2026ء

سحر کامران کا قائمہ کمیٹی کے اجلاس سے واک آؤٹ، وفاقی وزیر کے رویے پر احتجاج

سحر کامران کا قائمہ کمیٹی کے اجلاس سے واک آؤٹ، وفاقی وزیر کے رویے پر احتجاج
سحر کامران کا قائمہ کمیٹی کے اجلاس سے واک آؤٹ، وفاقی وزیر کے رویے پر احتجاج

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) رکن قومی اسمبلی سحر کامران نے کہا ہے کہ انہوں نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کے اجلاس سے وفاقی وزیر کے نامناسب اور محاذ آرائی پر مبنی رویے کے خلاف احتجاجاً واک آؤٹ کیا۔ سحر کامران کے مطابق انہوں نے پارلیمانی