








اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے گھر 21 سال بعد بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ صادق سنجرانی کو پاکستان بھر سے رشتے داروں اور خیر خواہوں کی جانب سے مبارک باد کے پیغامات دیے جا رہے ہیں۔ 48 سالہ صادق سنجرانی مارچ 2018ء سے مارچ 2024ء