پاک فوج لورز کی امن کے لیے دعائیہ تقریب، فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سفارتی کوششوں کو سراہا گیا April 27, 2026
وزیر اعظم نے پی ایس ایل کے تینوں پلے آف میچز میں تماشائیوں کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت دیدی April 27, 2026
سابق وزیر کے غیر ذمہ دارانہ بیان سے پی آئی اے یورپ میں بند ہوئی، اسحاق ڈار September 7, 2024 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ گزشتہ حکومت کے ایک وزیر کے غیر ذمہ دارانہ بیان نے پی آئی اے کو یورپ میں بند کردیا، قومی ائیر لائن جلد بحال ہوگی، پوری کوشش کررہے ہیں اور اسلام آباد ائیرپورٹ کو آؤٹ سورس کررہے ہیں۔