منگل,  17 نومبر 2026ء

زور زبردستی سندھ کی تقسیم ہوئی توکراچی کی سڑکوں پر خون بہےگا، بلاول کا انتباہ

زور زبردستی سندھ کی تقسیم ہوئی توکراچی کی سڑکوں پر خون بہےگا، بلاول کا انتباہ

کراچی(روشن پاکستان نیوز) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے انتباہ کیا ہےکہ زور زبردستی سندھ کی تقسیم ہوئی تو کراچی کی سڑکوں پرجو خون بہےگا اس پرسوال پوچھے جائيں گے، زور زبردستی صوبےکی تقسیم کریں گے تو عام آدمی ہتھیار اٹھائيں گے اور بات دشمنی تک جائے گی، سسٹم