پیر,  02 نومبر 2026ء

ریکارڈ میں نام کے باوجود شہری مشتبہ کیوں قرار پاتا ہے؟ نادرا کی وضاحت

ریکارڈ میں نام کے باوجود شہری مشتبہ کیوں قرار پاتا ہے؟ نادرا کی وضاحت

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) نیشنل ڈیٹابیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کے ترجمان سے ایک شہری نے سوال کیا کہ نادرا ریکارڈ موجود ہونے کے باوجود شہری کو مشتبہ کیٹیگری میں ڈالنے کی کیا وجوہات ہوسکتی ہیں؟ اس سوال کے جواب میں ترجمان نادرا سید شباہت علی نے بتایا کہ کے