اتوار,  22 نومبر 2026ء

روچڈیل گینگ کے سرغنہ شبیر احمد کی رہائی، متاثرہ خاتون خوف کے باعث 200 میل دور منتقل ہونے کو تیار

روچڈیل گینگ کے سرغنہ شبیر احمد کی رہائی، متاثرہ خاتون خوف کے باعث 200 میل دور منتقل ہونے کو تیار

لندن(روشن پاکستان نیوز)  برطانیہ کے روچڈیل گرومنگ گینگ کے سرغنہ شبیر احمد کی جیل سے رہائی کے بعد ایک متاثرہ خاتون نے خوف کا اظہار کیا ہے۔ اس کا کہنا ہے کہ شبیر احمد شاید اس کے قریب ہی رہ رہا ہے۔ اسی وجہ سے وہ 200 میل (تقریباً 320