جمعه,  27 نومبر 2026ء

رومانیہ کے قومی دن پر اسلام آباد میں شاندار استقبالیہ، وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین مہمان خصوصی، گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر بھی شریک

رومانیہ کے قومی دن پر اسلام آباد میں شاندار استقبالیہ، وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین مہمان خصوصی، گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر بھی شریک

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) رومانیہ کے قومی دن کے موقع پر پاکستان میں رومانیہ کے سفارت خانے کے زیر اہتمام مقامی ہوٹل مووِن پک میں ایک پروقار استقبالیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں مختلف ممالک کے سفیروں، ہائی کمشنرز، سفارت کاروں، سیاسی رہنماؤں، سرکاری حکام، سول سوسائٹی کے