منگل,  11 نومبر 2025ء

روشن پاکستان نیوز

سزائیں سن سن کر میرے کان بند ہوگئے ، وکیل بانی پی ٹی آئی جج کے سامنے بول پڑے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف جعلی رسیدوں کے 6 مقدمات کی سماعت ہوئی۔ مقدمات کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سپرا نے کی، بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے

تیار ہو جائیں ، گاڑیوں کے ٹیکس میں بھی اضافے کی تیاریا ں ،دیکھیں تفصیل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نےمقامی طور پر تیار کی جانے والی گاڑیوں پر 25 فیصد سیلز ٹیکس کی منظوری دے دی ہے، جس سے مہنگائی کا سامنا کرنے والے صارفین کے لیے بدھ کو ایک دھچکا ہے۔ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت وفاقی وزیر خزانہ،

ن لیگی رہنماؤں اور کارکنان کا آن لائن ٹیکسی سروس کے بائیکاٹ کا مطالبہ،حیران کن وجہ بھی سامنے آگئی ، دیکھیں

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز ) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماؤں اور کارکنوں نے پاکستانی آن لائن ٹیکسی سروس کریم کی ایک پوسٹ پر سروس کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا۔ آن لائن ٹیکسی سروس کریم نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ شیئر کی جس پر ابتدا میں توجہ

پی ایس ایل سیزن 9 کے میچز کے دوران ٹریفک کی روانی کا پلان جاری ،دیکھیں

لاہور (روشن پاکستان نیوز)لاہور میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 9 کے میچز کے دوران ٹریفک کی روانی کو برقرار رکھنے اور شائقین کو آگاہ کرنے کے لیے پلان جاری کر دیا گیا ہے۔  چیف ٹریفک آفیسر لاہور عمارہ اطہر نے بتایا کہ 4 سپرنٹنڈنٹس آف پولیس (ایس

ملک کے مختلف علاقوں میں دوبارہ ووٹنگ کا عمل جاری،کہاں کہاں ؟دیکھیں تفصیل خبر میں

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)مختلف حلقوں کے پولنگ اسٹیشنز پر تاخیر سے پولنگ کا عمل آج دوبارہ شروع کیا جا رہا ہے۔ گھوٹکی سے صوبائی اسمبلی کی نشست پی ایس 18 کے 2 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ جاری ہے۔ ایس ایس پی انور کھیتران کے مطابق یہ دونوں پولنگ

گیس، بجلی اور پیٹرول مہنگاکرنا پڑے گا، خواجہ آصف کا بیان سامنے آ گیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ آصف نے گیس، بجلی اور پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا عندیہ دے دیا۔ خواجہ آصف کہتے ہیں کہ کچھ شہروں میں 87 فیصد بجلی چوری ہوتی ہے، ان حالات میں گیس، بجلی اور پیٹرول مہنگا کرنا پڑے گا،

حماد اظہر سمیت پی ٹی آئی کے 7 رہنماؤں کی جائیدادیں ضبط کرنے کا حکم

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی کے 7 رہنماؤں کی جائیدادیں ضبط کرنے کا حکم دے دیا۔ شادمان تھانے کو آگ لگانے کے کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج محمد نوید اقبال نے کی۔ عدالت نے 7

پشاور،کچرے سے صوبائی اسمبلی کے بیلٹ پیپرز برآمد، ویڈیو وائرل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پشاور میں صوبائی اسمبلی کے بیلٹ پیپرکچرے کے ڈھیر سے برآمد ہوگئے ہیں، جسکی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار حیدر شاہ کا ضلعی انتظامیہ، الیکشن کمیشن اور چیف جسٹس سے نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا اور کہا کہ عوام

پنجاب اسمبلی کے مزید 6 آزاد ارکان مسلم لیگ (ن) میں شامل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)آزاد حیثیت میں منتخب ارکان اسمبلی کی پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا سلسلہ جاری، پنجاب اسمبلی کے مزید 6 نومنتخب ارکان نے مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف اور مریم نواز سے ملاقاتوں کے دوران

پی ٹی آئی سے تنازع جسموں کا نہیں دماغوں کا ہے، مولانافضل الرحمان کا بیان سامنے آ گیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے تنازع جسموں کا نہیں دماغ کا ہے اور یہ بھی جلد حل ہو جائے گا۔ اسلام آباد میں میڈیا بریفنگ کے دوران ایک