

ماسکو(روشن پاکستان نیوز) روس کے دارالحکومت ماسکو میں دھماکے سے 3 قیمتی جانیں ضائع ہوگئیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق روسی دارالحکومت ماسکو کے ایک ریسٹورینٹ میں دھماکہ ہوا، جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 21 افراد زخمی ہوئے جنہیں فوری طبی علاج کیلئے اسپتال منتقل کیا گیا