روس وہ سب کچھ کرے گا جو ایران اور خطے کے دیگر ممالک کے مفاد میں ہو،پیوٹن

روس وہ سب کچھ کرے گا جو ایران اور خطے کے دیگر ممالک کے مفاد میں ہو،پیوٹن

ماسکو(روشن پاکستان نیوز) روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ روس وہ سب کچھ کرے گا جو ایران اور خطے کے دیگر ممالک کے مفاد میں ہو۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے ملاقات کی۔ جس میں