اتوار,  22 نومبر 2026ء

رات گئے سونے اور کھانے کے عادی ہیں؟ تو اس کا ایک بڑا نقصان جان لیں

رات گئے سونے اور کھانے کے عادی ہیں؟ تو اس کا ایک بڑا نقصان جان لیں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) کیا آپ رات گئے کھانا کھانے اور سونے کے عادی ہیں تو یہ عادت میٹابولک سینڈروم کا شکار بناسکتی ہے۔ واضح رہے کہ میٹابولک سینڈروم ہائی بلڈ پریشر، کولیسٹرول، ہائی بلڈ شوگر اور خون میں چکنائی بڑھنے جیسے امراض کے مجموعے کو کہا جاتا ہے، جس