هفته,  19  ستمبر 2026ء

ذہنی صحت کے بحران میں برطانیہ یورپ میں سرِفہرست، 30 فیصد افراد شدید ذہنی تناؤ کا شکار

ذہنی صحت کے بحران میں برطانیہ یورپ میں سرِفہرست، 30 فیصد افراد شدید ذہنی تناؤ کا شکار

لندن(روشن پاکستان نیوز) نئے تجزیے میں انکشاف ہوا ہے کہ برطانیہ یورپی ممالک میں ذہنی صحت کے مسائل کے حوالے سے سرِ فہرست آ گیا ہے جہاں عوام افسردگی، پریشانی اور ذہنی تناؤ کا سب سے زیادہ شکار ہیں۔ برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں ایک تہائی سے