بدھ,  30  ستمبر 2026ء

ذکریا اکبر ضیاء نے آئی سی سی آئی کے صدر کا حلف اٹھا لیا

ذکریا اکبر ضیاء نے آئی سی سی آئی کے صدر کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (آئی سی سی آئی) کے نومنتخب عہدیداران اور ایگزیکٹو کمیٹی کے ارکان نے بدھ کے روز منعقدہ 42ویں سالانہ اجلاسِ عام کے دوران اپنے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا کر باضابطہ طور پر ذمہ داریاں سنبھال لیں۔محمد ذکریا اکبر