







راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نےکہا ہےکہ دہشت گردی کے سہولت کاروں میں سے ایک خیبرپختونخوا (کے پی) کی نااہل حکومت تھی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کو انٹرویو میں ڈی جی آئی ایس پی آر نےکہا کہ خیبرپختونخوا میں انسداد دہشت