گل پلازہ میں 72 لوگ جان سےگئےکیا وزیراعلیٰ سندھ اور میئرکراچی نےاستعفیٰ دیا؟ مصطفیٰ کمال August 27, 2026
یوکرین کو میزائل فراہم کرکے برطانیہ آگ سے کھیل رہا ہے، جواب میں برطانوی فوجی اہداف کو نشانہ بناسکتے ہیں: روس August 27, 2026
سی آئی اے سربراہ کا ماسکو کا خفیہ دورہ روس کو نیٹو ممالک پر حملے سے خبردار کرنے کیلئے تھا: امریکا اخبار August 27, 2026
دنیا کے غریب ترین صدر نے کینسر کے سامنے ہتھیار ڈال دیے January 11, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) دنیا کے غریب ترین سربراہ کا خطاب پانے والے یوراگوائے کے سابق صدر خوسے موخیکا کا کہنا ہے کہ سرطان کا مرض ان کے جسم میں پھیل کر جگر تک پہنچ چکا ہے جس کے سبب اب وہ اس بیماری کے سامنے ہتھیار ڈال چکے ہیں۔