








تہران(روشن پاکستان نیوز) ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے خبردار کیا ہے کہ اگر جنگ دوبارہ شروع ہوئی تو ایران بھرپور جوابی کارروائی کرے گا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر بیان میں عباس عراقچی نے کہا کہ امریکی ووٹرز اپنا فیصلہ سنا چکے ہیں، اب وائٹ ہاؤس