اتوار,  27  ستمبر 2026ء

دشمن کیلئے ’سرپرائز‘ تیار، نئی ٹیکنالوجی سے جواب دیا جائے گا، ایرانی وارننگ

دشمن کیلئے ’سرپرائز‘ تیار، نئی ٹیکنالوجی سے جواب دیا جائے گا، ایرانی وارننگ

تہران(روشن پاکستان  نیوز) ایرانی بریگیڈیئر جنرل ابوالفضل شکارچی نے خبردار کیا ہے کہ ایران کے خلاف کسی بھی جارحیت کی صورت میں ملک نئی فوجی ٹیکنالوجی استعمال کرتے ہوئے جواب دے گا۔انہوں نے دعویٰ کیا کہ ایرانی فوج ماضی کے مقابلے میں زیادہ مضبوط اور بہتر دفاعی پوزیشن میں ہے۔