منگل,  21 جولائی 2026ء

دریائے چناب کا شدید کٹاؤ، چنیوٹ کے گاؤں میانوال میں سیکڑوں ایکڑ زرعی اراضی دریا برد

دریائے چناب کا شدید کٹاؤ، چنیوٹ کے گاؤں میانوال میں سینکڑوں ایکڑ زرعی اراضی دریا برد

چنیوٹ(روشن پاکستان نیوز) ضلع چنیوٹ کا گاؤں میانوال دریائے چناب کے شدید کٹاؤ کی لپیٹ میں آ گیا، جس کے باعث سینکڑوں ایکڑ قیمتی زرعی اراضی دریا برد ہو گئی، جبکہ متعدد مکانات اور دیگر املاک کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ شدید کٹاؤ کے باعث کئی متاثرہ خاندان اپنے گھروں