








راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے خلاف مختلف کارروائیاں کرتے ہوئے 17 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا، جبکہ کارروائیوں کے دوران پاک فوج کے 6 جوان بھی شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق 15 سے 17 ستمبر کے دوران