هفته,  23 نومبر 2024ء

خیبرپختونخوا

سوات اورملحقہ علاقوں میں زلزلے کےشدیدجھٹکے،دیکھیں تفصیل

  سوات(روشن پاکستان نیوز)صوبہ خیبر پختونخواہ میں سوات اور اس کے ملحقہ علاقوں میں 4.8 کی شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلے کا مرکز تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا جس کی گہرائی 195 کلومیٹر تھی۔ تاہم خیبرپختونخوا کے کسی بھی حصے سے اب تک کسی جانی یا مالی

وفاق نے خیبرپختونخوا میں جاری 177 میں سے 91 منصوبوں کو ختم کردیا

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) وفاق نے خیبرپختونخوا میں جاری 177 میں سے 91 پراجیکٹس کو ختم کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی نے محکمہ ترقی و منصوبہ بندی کے حوالے سے بتایا کہ منصوبوں کی تکمیل کی مالیت ایک ہزار 361 ارب روپےہے، پی ایس ڈی پی کے

کے پی میں بارشوں سے 36 ہزار ایکڑ پر کھڑی فصلیں اور باغات تباہ

  پشاور (روشن پاکستان نیوز)خیبرپختونخوا میں حالیہ بارشوں سے مجموعی طور پر 36,642 ایکڑ پر کھڑی فصلوں اور باغات کو نقصان پہنچا ہے۔ کے پی کے ڈائریکٹوریٹ آف کراپ رپورٹنگ سروسز کے مطابق 28,430 ایکڑ اراضی پر گندم تباہ ہو گئی ہے جبکہ 15 اضلاع میں فصلوں اور باغات کو

پنجاب میں دھاتی ڈور خیبر پختونخوا سے بن کر آ رہی ہے، مریم نواز کا دعویٰ

لاہور (روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ ہمیں پتہ چلا ہے کہ پنجاب میں دھاتی ڈوریں خیبرپختونخوا سے آرہی ہیں۔ پنجاب میں داخل ہونے والے ٹرکوں کا ڈیٹا اکٹھا کرنے کا طریقہ کار ہونا چاہیے۔ یہ نہیں ہو سکتا کہ ایک چیک پوسٹ بنائیں باقی

خیبرپختونخوا میں بارشوں اور برفباری سے 6 افراد جاں بحق،دیکھیں تفصیل

پشاور(روشن پاکستان نیوز)خیبرپختونخوا کے پہاڑی علاقوں میں وسیع بارشوں اور شدید برف باری نے سڑکیں بہا دی ہیں اور انفراسٹرکچر بہہ گیا ہے جب کہ امدادی کارکن ملبے تلے دبے افراد کی مدد کے لیے کام کر رہے ہیں۔ مقامی میڈیا کی رپورٹوں میں کہا گیا ہے کہ صوبائی دارالحکومت

خیبرپختونخوا کابینہ میں کتنے وزراء اور مشیروں کی تعیناتی کیے جانے کا امکان ؟کسے کونسی وزارت ملے گی؟ اہم خبر آگئی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا امین علی گنڈا پور کی زیر صدارت اجلاس میں مجوزہ فارمولے کے تحت وزارتیں تقسیم کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ خیبرپختونخوا کی متوقع کابینہ کو مجوزہ فارمولے کے تحت بنانے کی کوششیں جاری ہیں۔ پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا کابینہ ڈویژنل

پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈاپور کو 24 مقدمات میں ضمانت مل گئی

ڈیرہ اسماعیل خان (روشن پاکستان نیوز)پشاور ہائی کورٹ کے ڈیرہ اسماعیل خان بینچ نے منگل کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی امین گنڈا پور کی 24 مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں منظور کر لیں۔گنڈا پور اس دن ڈی آئی خان بنچ کے سامنے پیش ہوئے جب

پی ٹی آئی کا حکومت سازی کیلئےاہم اجلاس طلب، وزیر اعلیٰ کی فہرست میں کون کون شامل ؟دیکھیں

پشاور(روشن پاکستان نیوز)خیبرپختونخوا میں حکومت سازی کے لیے پاکستان تحریک انصاف کا اہم اجلاس آج طلب کر لیا گیا ہے۔ پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق اجلاس میں صوبے میں حکومت سازی اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے ناموں پر غور کیا جائے گا۔ پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ

الیکشن کے موقع پر انٹرنیٹ بند کرنے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں، سکندر سلطان راجہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) الیکشن کمیشن میں عام انتخابات کے حوالے سے اہم اجلاس کے بعد صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان کا کہنا تھا کہ پولنگ کے روز انٹرنیٹ کی بندش کا کوئی امکان نہیں۔ بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں امن وامان کی صورتحال سے نمٹا

خیبرپختونخوا میں فائرنگ ، معروف افسر ہمایوں خان ، پولیس اہلکار جاں بحق

پشاور(روشن پاکستان نیوز) خیبر پختونخواہ کے نامور سرکاری افسر کی گاڑی پر فائرنگ ، نامعلوم افراد نے عشرت سنیما چوک کے قریب سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ کے افسر ہمایوں خان کی گاڑی کو نشانہ بنایا ، ۔ پولیس کیمطابق افسرہمایوں خان اپنے ڈرائیور کے ہمراہ ڈیوٹی پر جارہے تھے کہ نامعلوم