پیر,  27 جولائی 2026ء

خطرناک وبا امریکا کی 9 ریاستوں تک پھیل گئی، ہزاروں افراد مبتلا

خطرناک وبا امریکا کی 9 ریاستوں تک پھیل گئی، ہزاروں افراد مبتلا

شکاگو (روشن پاکستان نیوز) امریکا میں آنتوں کے خطرناک انفیکشن کی وبا تیزی سے پھیل رہی ہے، جہاں سائیکلوسپوریاسس کے ہزاروں کیسز مختلف ریاستوں میں رپورٹ ہوئے ہیں۔ غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست مشی گن میں آنتوں کے انفیکشن کا باعث بننے والے سائیکلوسپوریاسس نامی جرثومے کے پھیلاؤ