هفته,  23 نومبر 2024ء

حکومت

حکومت کا کاشتکاروں کو ٹیوب ویل کو سولر پر منتقل کرنے پر سبسڈی دینے کا فیصلہ

  لاہور (روشن پاکستان نیوز)پنجاب حکومت نے کاشتکاروں کو ٹیوب ویل کو سولر پر تبدیل کرنے کے لیے سبسڈی دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق ٹیوب ویلوں کو سولر پور منتقل کرنے میں کسانوں کی مدد کی جائے گی۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کا کہنا

حکومت کو ختم کرکے ملک کو بحرانوں میں دھکیلنے والی جماعتیں معافی مانگیں، حافظ نعیم کا مطالبہ

  کراچی (روشن پاکستان نیوز )امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ فعال حکومت ختم کرکے ملک کو بحرانوں میں دھکیلنے والی جماعتوں کو عوام سے معافی مانگنی چاہیے۔ اپنے ایک بیان میں حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ الیکشن میں پی ڈی ایم جماعتوں کو نواز

کم ازکم اجرت کی ادائیگی یقینی بنانےکیلئے قرارداد منظور ،حکومت صرف اسلام آباد کی حد تک اطلاق کرسکتی ہے ، وزیرخزانہ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)قومی اسمبلی کے اجلاس میں کم ازکم اجرت کی ادائیگی یقینی بنانےکیلئے قرارداد منظور کر لی گئی۔ کم ازکم اجرت کی ادائیگی یقینی بنانے کی قرارداد سید آغا رفیع اللہ نے قومی اسمبلی میں پیش کی۔ جسے باضابطہ طور پر منظور کر لیا گیا۔ وزیرخزانہ محمد

حکومت نے پنک بس سروس 2 ماہ کیلئے مفت، اعلان کر دیا گیا

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پیپلزپارٹی صوبائی حکومت نے خواتین کے لیے چلائی گئی خصوصی پنک بس سروس 2 ماہ کیلئے مفت کرنے کا اعلان کر دیا۔ کراچی میں پنک بس سروس کے 2 نئے روٹس متعارف کرانے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی وزیر شرجیل میمن نے کہا

عالمی بینک نے حکومت کے سامنے بڑے مطالبات رکھ دیئے

  اسلام آباد: ورلڈ بینک نے پاکستانی حکومت کے سامنے اہم مطالبات رکھ دیے ہیں جن میں ٹیکس نظام میں اصلاحات اور ڈیوٹیز اور سیلز ٹیکس سے استثنیٰ کا خاتمہ شامل ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی بینک نے پاکستان سے متعلق رپورٹ جاری کر دی ہے جس میں پاکستانی حکومت

حکومت نے سرکاری ملازمتوں کے لیے عمر کی بالائی حد کم کردی

بلوچستان حکومت نے سرکاری ملازمتوں کے لیے عمر کی بالائی حد بڑھا کر 43 سال کر دی ہے۔ صوبائی حکومت نے سرکاری ملازمتوں کے لیے عمر کی حد میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ دوسری جانب وفاقی حکومت نے اہم تقرریوں کے لیے تحریک انصاف دور کی پالیسی میں

مرکز میں بننے والی حکومت کو پاکستان کی حکومت نہیں سمجھتے، اہم شخصیت حکومت پر پھٹ پڑے

  پشین (روشن پاکستان نیوز)بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) کے سربراہ سردار اختر مینگل نے کہا ہے کہ وہ مرکز میں بننے والی حکومت کو پاکستان کی حکومت نہیں سمجھتے۔ پشین میں اپوزیشن اتحاد کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اختر مینگل نے کہا کہ یہ حکومت فارم 47

حکومت نے اپریل میں بجلی کے بلوں میں کمی کا اعلان کر دیا

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر توانائی سردار اویس خان لغاری نے رواں ماہ کے بجلی کے بلوں میں کمی کا اعلان کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ اپریل کے بجلی کے بلوں میں 3 روپے 82 پیسے فی یونٹ کمی ہوئی ہے، کمی سہ ماہی اور ڈالر

حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی، نوٹیفکیشن بھی جاری

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) ای سی ایل کمیٹی کی سربراہی کسی وفاقی وزیر کو نہ دینے کا فیصلہ وزیر اعظم کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی سربراہی خود کریں گے وزیر داخلہ کو کابینہ ای سی ایل کمیٹی میں شامل ہی نہیں کیا گیا ذرائع کے مطابق کمیٹی

حکومت نے آٹا برآمد کرنے کی مشروط اجازت دے دی،نوٹیفیکیشن جاری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وفاقی حکومت نے آٹا برآمد کرنے کی مشروط اجازت دے دی، وزارت تجارت نے وفاقی حکومت کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق درآمدی گندم سے بنے آٹے کو برآمد کرنے کی اجازت ہوگی جب کہ درآمدی گندم سے تیار کردہ آٹا صرف