منگل,  17 نومبر 2026ء

حکومت میں مزے لینا اور اپوزیشن کرنا کھلا تضاد ہے، عطا تارڑ کی بلاول پر تنقید

حکومت میں مزے لینا اور اپوزیشن کرنا کھلا تضاد ہے، عطا تارڑ کی بلاول پر تنقید

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ بیک وقت حکومت میں مزے لینا اور اپوزیشن کرنا کھلا تضاد ہے۔ اسلام آباد سے جاری بیان میں عطا تارڑ نے بلاول بھٹو زرداری کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیا اور کہا کہ ریفرنڈم آئین