نارووال (روشن پاکستان نیوز)مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر احسن اقبال کے بیٹے احمد اقبال کی گاڑی پر فائرنگ کا واقعہ پیش آگیا ۔ نارووال پولیس کے مطابق احمد اقبال کی گاڑی پر فائرنگ کا واقعہ گزشتہ رات پیش آیا تھا، احسن اقبال کے صاحبزادے واقعے
ڈیرہ اسماعیل خان(روشن پاکستان نیوز) آئل اینڈ گیس کمپنی کی سکیورٹی گاڑی پر حملے میں 3 ایف سی اہل کار زخمی ہو گئے،پولیس کے مطابق نامعلوم افراد نے آئل اینڈ گیس کمپنی کی حفاظتی گاڑی پر حملہ،یہ حملہ درازندہ کے علاقے میں کیا۔ دھماکا ریموٹ کنٹرول بم کے ذریعے کیا
نیویارک (روشن پاکستان نیوز)اقوام متحدہ کےسیکرٹری جنرل انتویو گوتریس نے پاکستان ، ایران کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار کردیا ۔ سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کے ترجمان نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا کہ سلامتی کے تمام خدشات کو بات چیت کے ذریعے
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) حالیہ کشیدگی کے بعد پہلی بارپاک ، ایران سیکرٹریز خارجہ امور کے درمیان رابطوں کی تصدیق ، مثبت پیغامات کا تبادلہ ، ایڈیشنل سیکرٹری خارجہ رحیم حیات قریشی کا ایرانی ہم منصب سید رسول موسوی کے پیغام کا موثبت جواب دیتے ہو ہوئے پیغام دیا کہ
راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) افواج پاکستان کے ترجمان نے ایران میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کے خلاف کی جانے والی کاروائی سے متعلق باضابط اعلامیہ جاری کردیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ پاک فوج نے ایران کیخلاف بھر پور جوابی کارروائی کرتے ہوئے ایران کے اندر دہشت گردوں کے
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے پریس بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ ایران کیساتھ برادرانہ تعلقات ہیں ،، پاکستانی عوام ایرانی عوام کیساتھ بہت عزت اور محبت رکھتے ہیں، آپریشن سرمچار ایران پر نہیں کیا گیا ایران میں موجود بی ایل اے اور بی ایل
کراچی (روشن پاکستان نیوز)پاک ایران کشیدگی پر چین کی جانب سے ثالثی کی پیشکش کی گئی ہے۔چین کے قونصل جنرل یانگ یوڈونگ کا کہنا ہے کہ پاک ایران اختلافات بات چیت سے حل کیے جاسکتے ہیں۔ یانگ یوڈونگ نے کہا کہ پاک ایران تعلقات پرامن طریقوں سے حل کیے جاسکتے
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)بلوچستان میں ایرانی میزائل حملے کے بعد پاکستان اور ایران کے درمیان حالات مزید کشیدہ ہوگئے ، گزشتہ روز ترجمان دفتر خارجہ زہرہ بلوچ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایران کو خبردار کیا تھا کہ وہ بھی جواب کیلئے تیار رہے ،جبکہ ایران میں تعیناتی پاکستانی سفیر