


اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) امیرالمومنین حضرت علیؑ اور حضرت بی بی فاطمہؑ کے عقد مبارک کی سالگرہ کے موقع پر اسلام آباد میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں کیک کاٹا گیا اور خصوصی دعاؤں کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب میں امام حسین کونسل کے سیکرٹری جج