هفته,  03 اکتوبر 2026ء

حضرت امام علی رضاؑ کا یومِ شہادت 11 مئی کو عقیدت و احترام سے منایا جائے گا

وفات حضرت ابو طالبؑ کانفرنس، سرکاری سطح پر حضرت فاطمۃ الزہراؑ کے ایام منانے کا مطالبہ
حضرت امام علی رضاؑ کا یومِ شہادت 11 مئی کو عقیدت و احترام سے منایا جائے گا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) امامِ ہشتم، شہنشاہِ خراسان حضرت امام علی رضاؑ کا 1227واں یومِ شہادت 11 مئی کو دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جائے گا۔ اس موقع پر ملک بھر کی مساجد، امام بارگاہوں اور اولیاء اللہ کے آستانوں پر