حسن ابدال میں ایپسکا اور پازیٹیو سلوشن کی ٹیچر ٹریننگ ورکشاپ کا کامیاب انعقاد

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)پازیٹیو سلوشن اور ایپسکا تحصیل حسن ابدال کے باہمی تعاون سے ایک روزہ ٹیچر ٹریننگ ورکشاپ کا شاندار انعقاد کیا گیا، جس میں نجی و سرکاری تعلیمی اداروں کے تین سو کے قریب اساتذہ نے شرکت کی۔ ورکشاپ کا مقصد اساتذہ کو جدید تدریسی رجحانات، پروفیشنل اسکلز اور