هفته,  18 جولائی 2026ء

حاجی صادق خان اچکزئی کے ساتھ مبینہ ناروا سلوک کی مذمت، غیرجانبدار تحقیقات کا مطالبہ

حاجی صادق خان اچکزئی کے ساتھ مبینہ ناروا سلوک کی مذمت، غیرجانبدار تحقیقات کا مطالبہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)مظلوم عوامی تحریک پاکستان نے پارٹی چیئرمین حاجی صادق خان اچکزئی کے ساتھ زیارت میں پیش آنے والے مبینہ ناروا سلوک، ان کے ذاتی محافظوں کی گرفتاری اور مقدمات کے اندراج کی شدید مذمت کرتے ہوئےمطالبہ کیا ہے کہ واقعے کا فوری نوٹس لیکر غیرجانبدارانہ تحقیقات کی