







واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) بدنام زمانہ جیفری ایپسٹین کے نام امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا فحش خط منظر عام پر لانے والے صحافیوں کے لیے ایوارڈ کا اعلان کیا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق وائٹ ہاؤس میں ہونے والی تقریب کے دوران جیفری ایپسٹین کے نام ٹرمپ کا فحش