هفته,  18 جولائی 2026ء

جولائی سے ستمبر تک پٹرولیم لیوی کی مد میں 110 ارب روپے کی اضافی وصولی

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا
جولائی سے ستمبر تک پٹرولیم لیوی کی مد میں 110 ارب روپے کی اضافی وصولی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) رواں مالی سال کے پہلے 3 ماہ میں نان ٹیکس ریونیو سے حاصل آمدن کی تفصیلات جاری کر دی گئیں۔ وزارت خزانہ کی دستاویز کے مطابق جولائی سے ستمبر تک پٹرولیم لیوی کی مد میں 371 ارب موصول ہوئے، گزشتہ مالی سال اسی عرصے کے دوران 261 ارب