منگل,  29  ستمبر 2026ء

جناح ہاؤس حملہ کیس، حماد اظہر کے جسمانی ریمانڈ میں 7 روز کی توسیع

جناح ہاؤس حملہ کیس، حماد اظہر کے جسمانی ریمانڈ میں 7 روز کی توسیع

لاہور(روشن پاکستان نیوز)  سابق وفاقی وزیر اور پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر کو جناح ہاؤس حملہ کیس میں انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کر دیا گیا۔ پولیس نے حماد اظہر کو جناح ہاؤس جملہ کیس میں 21 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے کے بعد عدالت میں پیش کیا،