







اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) جرمنی میں روزگار کے خواہشمند افراد کے لیے Make it in germany پورٹل کے ذریعے سنہری موقع ہے۔ بیورو آف ایمیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ کے مطابق جرمن حکومت کا آفیشل پورٹل Make it in germany بین الاقوامی ہنرمندوں کو بہترین مواقع فراہم کررہا ہے۔ جرمن حکومت