







اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ جب تک کچھ طے نہیں ہوجاتا لانگ مارچ قائم رہے گا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں سلمان اکرم راجا نے کہا کہ بانی چیئرمین نے اپوزیشن