جمعرات,  03  ستمبر 2026ء

جب بولنگ اچھی جارہی تھی تو عمرگل کوکیوں فارغ کیا؟ سابق کرکٹرز کی پی سی بی پر تنقید

جب بولنگ اچھی جارہی تھی تو عمرگل کوکیوں فارغ کیا؟ سابق کرکٹرز کی پی سی بی پر تنقید

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈکوچ مدثر نذر اور سابق کپتان محمد یوسف نے پی سی بی کے فیصلوں پر تنقیدکرتے ہوئےکہا ہےکہ جو فیصلے ہو رہے ہیں وہ جگ ہنسائی کا سبب بن رہے ہیں، جب بولنگ اچھی جارہی تھی تو عمرگل کو کیوں فارغ