منگل,  28 جولائی 2026ء

جاپان میں اے آئی ٹیکنالوجی کی بدولت سیکڑوں افراد شریک حیات تلاش کرنے میں کامیاب

جاپان میں اے آئی ٹیکنالوجی کی بدولت سیکڑوں افراد شریک حیات تلاش کرنے میں کامیاب

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) کو جہاں دنیا بھر میں مختلف مقاصد کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے وہیں اب شریک حیات کی تلاش میں بھی مصنوعی ذہانت کی مدد لی جانے لگی ہے۔ جی ہاں واقعی جاپان میں اس ٹیکنالوجی کو جوڑوں کو ملانے