اتوار,  16  اگست 2026ء

جان بچانے والی 52 نئی ادویات کی قیمتوں سے متعلق اہم خبر

جان بچانے والی 52 نئی ادویات کی قیمتوں سے متعلق اہم خبر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز): ڈریپ کی جانب سے جان بچانے کے لیے منظور کردہ 52 نئی ادویات کی قیمتوں سے متعلق بڑی خبر آ گئی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق جان بچانے والی 52 نئی ادویات کی قیمتیں رواں ماہ مقرر ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے