

اسلام آباد : (روشن پاکستان نیوز) تشدد اور ایذا رسانی کے متاثرین کے ساتھ یکجہتی کے عالمی دن کے موقع پر تحریک شباب المسلمین جموں و کشمیر کے وائس چیئرمین مشتاق احمد بٹ نے بھارتی غیر قانونی زیرِ تسلط جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں، ماورائے عدالت