بین المذاہب ہم آہنگی اور بھائی چارے کے فروغ کے لیے راولپنڈی میں خوبصورت تقریب کا انعقاد

بین المذاہب ہم آہنگی اور بھائی چارے کے فروغ کے لیے راولپنڈی میں خوبصورت تقریب کا انعقاد

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز): راولپنڈی کے ایک مقامی ہوٹل میں بین المذاہب ہم آہنگی، بھائی چارے اور عوامی فلاح و بہبود کے موضوع پر ایک خوبصورت تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں مختلف مذاہب سے تعلق رکھنے والے افراد نے بھرپور شرکت کی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کرسچن