








تھرپارکر(روشن پاکستان نیوز) چیئرپرسن سینیٹر روبینہ خالد کا کہنا ہے کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں آئندہ قسط 6 بینکوں کے ذریعے ڈیجیٹل والٹ اکاؤنٹس میں منتقل کی جائے گی۔ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن سینیٹر روبینہ خالد نے صدرِ مملکت آصف علی زرداری کی خصوصی ہدایت پر ضلع