








اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) بیرونِ ملک ملازمت کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے بیورو آف ایمیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ کی ویب سائٹ پر ہزاروں ملازمتوں کی خالی آسامیوں کی تفصیلات دستیاب ہیں۔ اس ویب سائٹ پر شہری بیرونِ ملک ملازمتوں کے ساتھ ساتھ ریکروٹنگ ایجنسیوں کی جانب سے پیش کی